کراچی:(لیڈر نیوز)وزیرداخلہ شیخ رشیدکی مفتی تقی عثمانی سے ملاقات‘مدارس اورنظام تعلیم سمیت افغانستان کے معاملات پربات چیت کی گئی‘وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مساجداورمدارس اسلام کے مینارہیں،اسلام کی تبلیغ میں مدارس کاکرداربہت اہم ہے،حکومت مدارس کی خدمات کوقدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے،دنیاطالبان حکومت کووقت اوروسائل مہیاکرے،حالات بہترہوجائیں گے، اس موقع پر مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پرحکومت کامو¿قف درست ہے۔
#Interior Minister Sheikh Rashid meets Mufti Taqi Usmani #that mosques and madrassas are minarets of Islam #Sheikh Rashid



















