لاہور:(لیڈرنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدرراناثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے قوم سے جھوٹے وعدے کیے،کہتے تھے خوشحالی آئےگی لیکن کچھ نہیں ہوا،پی ٹی آئی عام انتخابات میں حصہ بھی نہیں لے سکے گی،پی ٹی آئی نے جس طرح انتقامی کارروائیاں کیں یہ باہرنہیں نکل سکیں گے،حکومت نے کوئی ایک میگاپروجیکٹ شروع کیاہے توبتادے۔
#PTI made false promises to the nation #rana sanaullah #PTI will not be able to participate in general elections



















