کراچی:(لیڈرنیوز)ن لیگ نے5 سال میں34 ارب ڈالر کے نئے قرضے لیے تھے،ن لیگ اقتدارمیں آئی توغیرملکی قرضوں کا حجم 61 ارب ڈالر تھا،پیپلز پارٹی نے5 سال میں15 ارب ڈالر کا نیا قرض لیا تھا،پیپلزپارٹی اقتدارمیں آئی تو قرضوں کا حجم 46 ارب ڈالر تھا،ن لیگ نے5 سال میں33ارب30 کروڑ ڈالرکا قرض و سوداداکیا،پیپلزپارٹی نے5 سال میں24 ارب30 کروڑڈالرکاقرض وسوداتارا،اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال 13 ارب 42 کروڑڈالرکاقرض وسوداداکیاگیا،پی ٹی آئی نے3 سال میں39ارب59 کروڑڈالرکا قرض و سود اداکیا،غیرملکی قرضے122ارب ڈالرکی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں کے حجم میں 9 ارب ڈالرکا اضافہ،جون 2020 میں غیرملکی قرضوں کاحجم 113 ارب ڈالرتھا،پی ٹی آئی اقتدارمیں آئی تو قرضوں کا حجم95 ارب ڈالر تھا،موجودہ حکومت نے 3 سال میں 27 ارب ڈالرکے نئے قرضے لیے ۔
#Foreign debt reached a record high of 2 122 billion #leadernews #PML-N had taken new loans #PPP borrowed 24 24.3 billion in five years

















