سڈنی: (لیڈر نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق آل راو¿نڈر کرس کینز فالج کا شکار ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے سابق آل راو¿نڈر کرس کینز فالج کا شکار ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کرس کینز کو ہارٹ سرجری کے دوران فالج کا سامنا کرنا پڑا۔کرس کینز کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ان کی صحت یابی میں کافی وقت لگے گا۔
# Former New Zealand all-rounder Chris Keynes has suffered a stroke #leadernews #Former New Zealand all-rounder Chris Keynes



















