اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو50کروڑڈالرفراہم کرنے کی منظوری،رقم کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رقم سے 3 کروڑ 98 لاکھ ویکسین کی خوراکیں خریدی جائیں گی۔
#Asian Development Bank #Corona vaccine #approves 50 million for pakistan #leader news #ISLAMABAD

















