اسلام آباد: (لیڈر نیوز)بھارت کورونا کی نئی لہر پھیلانے کا سبب بن گیا،کراچی میں انڈسٹری کوبندنہیں کرنا چاہیے، کراچی پاکستانی معیشت کی شہ رگ ہے،جن صنعتوں میں100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی انہیں کھولیں،بھارت کی غیر ذمہ داری کے باعث دنیا کوڈیلٹا ویرینٹ کاسامنا ہے،اگر اتنے عقل مند ہوتے توکراچی کی یہ حالت ہوتی ؟مکمل لاک ڈاو¿ن سے متعلق وفاقی حکومت کی پالیسی واضح ہے،صوبے وفاق اوراین سی او سی کے فیصلوں کے پابند ہیں،ملکی معیشت بھی اپنے پاو¿ں پرکھڑی ہورہی ہے،سندھ میں مکمل لاک ڈاو¿ن کی اجازت نہیں دی جائےگی،سندھ حکومت ویکسی نیشن پرزوردے،صوبائی حکومتیں انفرادی فیصلے نہیں کرسکتیں۔
#Fawad Chaudhry #leader news #Industry in Karachi #Corona to spread



















