نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئیگا

لاہور:(لیڈرنیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، جس کی رپورٹ کی روشنی میں دورہ پاکستان کی تصدیق ممکن ہوسکے گی۔ذرائع کے مطابق کیوی بورڈ نے سکیورٹی امور کے ماہررگ ڈیکاسن کی خدمات حاصل کی ہیں جو کراچی، لاہور اور پنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا۔ ستمبر اکتوبر میں یہ سیریز شیڈول ہے۔


#New Zealand Cricket Board #leader news #security delegation #Pakistan #Karachi, Lahore and Pindi