کراچی:ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی لکھاری کینسر سے نبرد آزما آسمہ نبیل40 برس کی عمر میں کینسر سے جنگ ہار گئیں۔40 سالہ آسمہ نبیل بریسٹ کینسر میں مبتلا تھیں، ان کیگزشتہ شب اچانک موت نے شوبز ستاروں کو غمزدہ کردیا۔بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض کیخلاف آسمہ آگاہی مہم کا بھی حصہ رہیں۔مرحومہ نے پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے شاندار ڈرامے لکھے، جن میں خدا میرا بھی ہے، خانی،سُرخ چاندنی ، دمسہاور باندی قابلِ ذکر ہیں۔انہوں نے ’ہیلی کاپٹر ایلا‘ بالی ووڈ فلم جس میں اداکارہ کاجول بھی شامل تھیں،کیلئے فلمی گیت کے بول لکھ کر بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ شلپا راو¿ نے گاناپیش کیا تھا۔ بہت سی کمپنیوں آسمہ نےمیں اشتہاری مشیر کی حیثیت سے بھی کام کیا ہے۔ جے ڈبلیو ٹی میں وہ چار سال تک تخلیقی ہدایت کار رہیں، اورینٹیم میں بھی تخلیقی سربراہ رہی ہیں۔
#Asma Nabeel #writer of drama serial 'Khani' #cancer #battle with cancer #Helicopter Ella



















