کراچی: اداکارہ حرا اور ان کے شوہر سلمان ثاقب عرف مانی کی نئی تصویر پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے انہیں چھچھورا قرار دیدیا۔بہت کم اداکارائیں شوبز انڈسٹری میں ایسی ہیں شادی کے بعد جنہوں نے کیریئر کا آغاز کیا۔ ان میں سے ایک اداکارہ حرا مانی ہیں جو شوبز کی دنیا میںشادی اور دو بچوں کے بعد آئیں اور خوب کامیابی سمیٹی۔ اپنی بہترین پرفارمنس سے حرا مانی نے لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیا۔ تاہم حال ہی میںحرامانی نے اپنے شوہرسلمان ثاقب کے ساتھ امریکا سے ایسی تصویر شیئر کی ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زدمیں آگئیں۔
#Hira #Mani #social media #chhachhora #Salman Saqib #United States #criticism



















