اوگاڈوگو:دہشت گردوں کے افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں خطرناک حملے میں11پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔مقامی ذرائع نے میڈیارپورٹس کے مطابق حملے کی تصدیق کی تفصیل سے لیکنآگاہ نہیں کیا۔اس حوالے سےبرکینافاسو کی حکومت کی جانب سے بھی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم مقامی ذرائع نے بتایا کہ رات گئے دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ 11افسران اس حملے میںمارے گئے۔
#Terrorist attack #Burkina Faso #Ouagadougou #African nation #terrorists attacked the police


















