لڑکی کے معاملے پر دوست نے دوست کا قتل کردیا

حیدرآباد:دوست نے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کرنے پر دوست کو قتل کردیا۔ دوست نے دوست ارشد قریشی کولڑکی کے معاملے پر خنجر کے وار کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا،بروقت کارروائی کرکے پولیس نے قاتل وجاہت شیخ کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ثناءسے مقتول ارشد قریشی کا رشتہ طے تھا۔ اپنے ساتھی ارشد قریشی وجاہت شیخ کو دھمکیاں دیتا تھا کہ میری پسند ہےلڑکی کو چھوڑ دے،وجاہت شیخ نے گزشتہ شب جی آو آر کالونی میں خنجر کے وار سے ارشد قریشی کو قتل کردیا۔مقتول کے بھائی محمد ارسلان کی مدعیت میںپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔ پولیس کے مطابق مزید تحقیقاتقتل کی واردات کی جاری ہے۔


#Hyderabad #friend killed a friend #murder #Sindh #Pakistan