پی ایس ایل‘سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کی اجازت

 اسلام آباد :پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے سی اے اے نے خصوصی اجازت10 سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کے لیے دے دی۔ سری لنکن کھلاڑیوں کو اجازت دینے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو درخواست دی تھی۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچزپی سی بی کو ابوظہبی میں کرانے کی منظوری ملی ہے۔


#sports #psl6 #pakistan #abu dhabi #srilankan cricketers