کراچی:عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کوجنگ بندی کے بعد بھی مدد کی ضرورت ہے،فلسطین میں بچوں کی مدد کی ضرورت اور بے گھر ہونےوالے افراد کو گھر دینے ہے۔پاکستان کی معروف اداکارہ نے انسٹاگرام پر فلسطین کے حق میں ہونےوالے مظاہرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شکر ہے سیز فائر کا اعلان کیا گیا۔
#palestine #ayesha omar



















