اسمبلی میں آج صرف فلسطین پربات کی ‘حمزہ شہباز

لاہور:اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ اسمبلی میں آجصرف فلسطین پربات کی ہے،اسرائیل نے فلسطین پراندھادھند بمباری کی، 27ویں رمضان کوفلسطین پردھاوا بولا گیا،فلسطینی ماو¿ں نے عید پربچوں کیلئے کفن خریدے۔