اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعدجھگڑاہوتاہے کہ ہمیں نتیجہ قبول نہیں،وزیراعظم نے کرکٹ میں نیوٹرل امپائرکاتصورمتعارف کرایا،وزیراعظم نے پہلے دن ہی دھاندلی کے الزام پرپارلیمانی کمیٹی بنادی تھی،وزیراعظم چاہتے ہیں جیتنے والے پرکوئی انگلی نہ اٹھاسکے،اصل مسئلہ انتخاب اوراس کے نتیجے پراعتمادکاہے،اپوزیشن کاالزام تھاآرٹی ایس بیٹھا،تفصیل مانگی نہیں دی گئی،ہم نے فارم 45 کی تفصیل مانگی لیکن نہیں دی گئی،ن لیگ پیپلزپارٹی سے کہہ رہی ہے کہ دھاندلی ہوئی،سینیٹ الیکشن میں ہم نے اوپن ووٹ کی بات کی۔
انتخابات کے بعدجھگڑاہوتاہے کہ ہمیں نتیجہ قبول نہیں‘ فوادچوہدری


















