کترینہ کیف ڈبل فیس ماسک پہننے کی مہم میں شامل ہوگئیں

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ باربی گرل ڈبل ماسک پہننے کی آگاہی مہم میں شامل ہوگئیں۔بھارتی ماہرین صحت نے دوسری لہر کی شدت کے پیش نظر نئے ضابطہ کار جاری کیے جس میں دو ماسک پہننا بھی شامل ہے اور اب اسی کی آگاہی مہم میں باربی گرل کترینہ کیف بھی شامل ہوگئی ہیں۔کترینہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ڈبل ماسک پہننے کی اسٹوری لگائی ہے جس میں اس کی افادیت کا بتایا ہے۔