اسلام آباد،راولپنڈی:(بیورورپورٹ)وزیراعظم کادورہ جی ایچ کیو،عسکری قیادت نے پاک افغان جھڑپوں پر بریفنگ دی،وزیراعظم کابینہ اراکین کے ساتھ جی ایچ کیو پہنچے ،عسکری قیادت نے آپریشن غضب للحق سے آگاہ کیا۔
شہبازشریف نے کہا فتنہ الخوارج ،افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور شر پسند کارروائیوں کیلئے زیرو ٹالرنس اپنائی جائے، طالبان رجیم ،فتنہ الخوارج کی پاکستان کےخلاف کارروائیاں ناقابل قبول،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان ملک کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہیں، پاکستان کسی بھی جارحیت کےخلاف اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔
وزیراعظم نے طالبان رجیم کے سرحدی علاقوں میں حملوں کو پسپا کرنے اور بھرپور جوابی کارروائی پر افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا پوری قوم ارض وطن کی حفاظت کیلئے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص



















