لاہور سے کراچی جانےوالی ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ

کراچی: (بیورورپورٹ)لاہور سے کراچی جانےوالی پاک بزنس ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہو گئیں۔

ریلوے ذرائع کے مطابق واقعہ محمد پور کے قریب پیش آیا، انجن بوگیوں کو چھوڑ کر کئی کلو میٹر آگے نکل گیا، ٹرین کا کپلر نکلنے کے باعث بوگیاں علیحدہ ہوئیں۔