یکم رمضان 19فروری کو ہونے کا امکان

لاہور:(وقائع نگار)یکم رمضان 19فروری کو ہونے کا امکان ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے کہا چاند کی پیدائش 17فروری کو شام 5بجکر1منٹ پر ہوگی،کراچی میں 18فروری کو چاند کی عمر تقریباً 26گھنٹے ہونے پر نظر آنے کاامکان ہے۔