اسلام آباد: (بیورورپورٹ)مذاکراتی کمیٹی کے رکن وسابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے حکومت 8فروری کااحتجاج روکنے کےلئے طاقت کے استعمال سے گریز کرے۔
اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا زور زبردستی کے نتیجے میں تلخیاں پیدا ہوں گی،طاقت کی بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے، امید ہے وفاقی حکومت صرف طاقت کے استعمال کو مسئلے کا حل نہیں سمجھے گی، مطالبہ درست ہے اور سہیل آفریدی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
حکومت احتجاج روکنے کےلئے طاقت کے استعمال سے گریز کرے،فواد چودھری


















