ڈیووس:(مشرق نیوز)شہباز سے گفتگو کے دوران ٹرمپ کا عاصم منیر کی طرف اشارہ،ویڈیو وائرل ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب کے دوران خصوصی طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسکراہٹ کےساتھ خیرمقدم کیا،علاوہ ازیں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں،دونوں نے خوشگوار موڈ میں تبادلہ خیال بھی کیا۔
تقریب کے دوران ٹرمپ،شہباز سرگوشیاں ،خوشگوار موڈ میں گپ شپ

















