اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے تمام سیاسی سرگرمیوں کی ناکامی کے بعد اب صرف اڈیالہ جیل کے گیٹ پر سیاست کی جا رہی ہے، حکومت سیاسی مخالفین کو ذاتی دشمن نہیں سمجھتی، قیدیوں کو تمام آئینی و قانونی حقوق دیئے جا رہے ہیں اور کسی کوتاہی کی صورت میں ذمہ داری جیل حکام پر عائد ہو گی۔
قومی اسمبلی میں اراکین کے نکتہ اعتراض پرجواب دیتے ہوئے طلال چودھری نے کہا بعض حلقے وقفے وقفے سے سوشل میڈیا پر تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں قیدی کی حالت تشویشناک ہے مگر ملاقاتوں میں سب دیکھتے وہ صحت مند، تندرست و توانا ہیں ۔
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر
خواتین ڈاکٹرز ملک کے نظام صحت کا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان میں شعبہ ماہی گیری کی ترقی و سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ
پاک، بھارت میچز میں کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ، ہربھجن سنگھ کا آئی سی سی اور بورڈز سے مداخلت کا مطالبہ
بھارتی اداکارہ شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگھرو پہن کر ڈانس کرنے سے زخمی
بلاول کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، رہائشگاہ کے پولیس محاصرے پر اظہار یکجہتی
چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ مہم دیرینہ اور گہری دوستی کی نمایاں مثال ہے: صدر شی جن پنگ
عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر قوم کو مبارکباد
ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماوں کو قتل کرنے پر غور
وزیراعظم شہباز شریف کی این سی سی آئی اے کی تنظیم نو کا عمل تیز کرنیکی ہدایت


















