احتجاج کیس ،علیمہ خان کو حاضری سے استثنیٰ ،ملزم عاطف کے وکیل کوجرمانہ

راولپنڈی: (بیورورپورٹ)احتجاج کیس میں راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ درخواست منظور کرلی۔

مقدمے میں نامزد ملزم عاطف ریاض کے وکیل جرح کےلئے پیش نہیں ہوئے ،عدالت نے 10 ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے مزید سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی اور مزید گواہ بھی طلب کرلیے۔