پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز مستقل کرنے کی منظوری


اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز مستقل کرنے کی منظوری ،جوڈیشل کمیشن نے منظوری دےدی۔

اعلامیے کے مطابق منظوری چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی،ججز میںجسٹس عبدالفیاض ،صلاح الدین ،صادق علی، مدثر امیر اور قاضی جواد شامل ہیں،4ایڈیشنل ججزفرح جمشید،انعام ،اورنگزیب اور صبعت کو6ماہ کی توسیع دےدی گئی۔