ڈھاکہ: () ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں، سکیورٹی خدشات ، بنگلہ دیش نے بھارت کیلئے ویزوں کا اجرا روک دیا ۔
بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا نئی پابندیاں نافذ العمل ، تازہ فیصلے کے تحت کاروباری و ملازمت ویزوں کے علاوہ تمام اقسام کے ویزے معطل کر دیئے گئے ۔
ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں ، بنگلہ دیش نے بھارت کیلئے ویزوں کا اجرا روک دیا

















