امریکہ نے ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے روسی بحری جہاز پر قبضہ کرلیا


واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکہ نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے روسی بحری جہاز پر قبضہ کرلیا،غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ و کوسٹ گارڈز طویل عرصے سے جہاز کا پیچھا کررہے تھے۔

حکام نے کہا جہاز وینزویلا، روس اور ایران جیسے امریکی پابندیوں کا شکار ممالک کا خام تیل لےجانے والے نام نہاد شیڈو فلیٹ کا حصہ ہے۔