اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری ،ہادی چٹھہ کےخلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کا حکم دےدیا۔
دوران سماعت جسٹس اعظم خان نے کہا میرٹ پر جائے بغیر ٹرائل کورٹ کو شہادتیں 3 دن میں دوبارہ ریکارڈ کرنے کی ہدایت کر رہے ہیں، سپریم کورٹ نے درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کا آرڈر کیا، دونوں فریقین کی رضامندی سے شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کی جائیں۔
ایمان مزاری ،ہادی چٹھہ کیخلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کا حکم


















