اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا۔
شرعی عدالت اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں اپنے فرائض انجام دے گی،اسلام آباد ہائی کورٹ بلڈنگ کے تھرڈ فلور پر کورٹ رومز تیار کر لیے گئے، کورٹ رومز کے باہر وفاقی شرعی عدالت کے ججز کی نیم پلیٹس بھی لگا دی گئیں،ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کچھ دن تک ہائیکورٹ میں شفٹ کر دی جائے گی۔
وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل،ججز کی نیم پلیٹس بھی لگا دی گئیں



















