راولپنڈی:(بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پرعلیمہ خان کادھرنا،کارکنوں کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔
پولیس نے عمران خان کی بہنوں کوفیکٹری ناکے پر روکدیا،آگے جانے کی اجازت نہیں ملی،علیمہ خان نے کارکنوں کےساتھ دھرنا دیتے ہوئے کہا پولیس والے بھائی ،کوئی لڑائی نہیں، پولیس والے خود پریشان ہیں، ملاقات کی اجازت عرصے سے نہیں دی جا رہی،بانی پی ٹی آئی کو کس کے احکامات پر قید تنہائی میں رکھا گیا؟صحافی سوچ کر بات کیا کریں ورنہ میں بات نہیں کروں گی۔
دوسری جانب اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا،جیل ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم طبی معائنے کے بعد واپس چلی گئی،رپورٹ مرتب کرکے جیل حکام کو بھیجی جائے گی۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















