راولپنڈی :(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کےلئے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔
فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، انتظار پنجوتھ،لال بادشاہ، مبشر رحمان اور عبدالرحمان رانجھا کے نام شامل ہیں،فہرست سلمان اکرم راجہ کی جانب سے چودھری اویس ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو جمع کرائی۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کےلئے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال



















