لاہور:(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی ن لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پاگئی ۔
ذرائع کے مطابق دلہن شیخ روحیل اصغر کے صاحبزادے علی روحیل اصغر کی صاحبزادی ہیں، شادی تقریبات دسمبر کے آخری ہفتے یا جنوری میں متوقع ہیں،تاریخ کااعلان جلد ہوگا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے

















