پشاور جلسے سے واپسی پرگاڑی کو حادثہ،پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

پشاور:(بیورورپورٹ)پشاور جلسے سے واپسی پرگاڑی کو حادثہ،پی ٹی آئی کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔

معاون خصوصی اطلاعات شفیع جان،ممبر صوبائی اسمبلی عبد الغنی آفریدی کے مطابق گاڑی رنگ روڈ پر حادثے کا شکار ہوئی،گاڑی الٹنے سے افسوسناک واقعہ پیش آیا،ایک کارکن جاں بحق ،3زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔