اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات نشریات اختیار ولی نے کہا ہے مذاکرات کے دروازے بند ، پی ٹی آئی گہری کھائی میں جاگری،پی ٹی آئی کی اگلی خواہش خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ہے۔
اپنے بیان میں اختیار ولی نے کہا ملک کےخلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنا اور 9 مئی جیسی وارداتیں کوئی محب وطن نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی کی ساری سوشل میڈیا مہم بھارت ، اسرائیل سے چلائی جاتی ہے،پاکستان اور بانی پی ٹی آئی میں کسی ایک کے انتخاب کا وقت آگیا ۔
مذاکرات کے دروازے بند ،پی ٹی آئی گہری کھائی میں جاگری،اختیار ولی



















