: ( )امریکی فوج نے بین الاقوامی پانیوں میں منشیات فروشوں کی کشتی تباہ کردی، 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
فوج کی سدرن کمانڈ کے مطابق وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی ہدایت پردہشت گرد قرار دی گئی تنظیم کے کارندوں پر حملہ کیا گیا۔
بیان کے مطابق انٹیلی جنس نے تصدیق کی نشانہ بننے والی کشتی کے ذریعے مشرقی بیسفک میں منشیات سمگل کی جارہی تھی۔
امریکی فوج نے منشیات فروشوں کی کشتی تباہ کردی،4 افراد ہلاک


















