اسلام آباد(بیورورپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے دہشتگردی ناقابل قبول،کابل پر واضح کردیاکالعدم ٹی ٹی پی کے چندلوگوں کی گرفتاری کافی نہیں،چاہتے ہیں افغانستان میں استحکام آئے، طالبان اپنی سرزمین کو پاکستان کےخلاف استعمال نہ ہونے دےدیں،ٹی ٹی پی کو حوالے کریں یا کہیں دور لے جائیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا یورپی یونین کو حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا افغانستان نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا،چاہتے ہیں افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو، امن ہی واحد راستہ ہے،پاکستان نے اچھی نیت پر مبنی اقدامات کیے ، افغانستان نے بھی مانا،طالبان کی جانب سے وعدے وفا نہ ہونے پر دہشتگردی کی صورتحال مزید بگڑی۔
نائب وزیراعظم نے کہا10،12دنوں میں پاکستان کی سفارتی مصروفیات رہیں، ماسکو، برسلز، بحرین کے دورے کیے،ماسکو اجلاس میں پاکستان کی معاشی ترجیحات کا موقف پیش کیا،ایس سی او کانفرنس میں وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان کی نمائندگی کی ،روس کا دورہ کیا، دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی، روسی صدر پیوٹن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی،ماسکو میں انتہائی کامیاب ملاقاتیں ہوئیں، خطے میں امن کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















