انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کا مقدمہ5دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کا مقدمہ سماعت کےلئے مقرر کرلیا گیا۔

جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی شریعت اپیلیٹ بنچ 5دسمبر کو سماعت کرے گا،واضح رہے شریعت اپیلیٹ بینچ کم و بیش ڈیڑھ سال بعد تشکیل دیا گیا۔