اسلام آباد:(بیورورپورٹ)کالعدم مذہبی جماعت کے 181کارکنوں کی ضمانت منظور،خصوصی عدالت نے رہا کرنے کا حکم دےدیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیسز پر سماعت کی،کالعدم مذہبی جماعت کے کارکنوں کی 10،10ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانتیں منظور کی گئیں۔
کالعدم مذہبی جماعت کے 181 کارکنوں کی ضمانت منظور،رہائی کاحکم



















