ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی 5 اور صوبائی اسمبلی کی7 نشستوں پر ہونےوالے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

این اے 18 ہری پور بابر نواز خان، این اے 104 فیصل آباددانیال احمد ،این اے 129 لاہور حافظ نعمان،این اے 143 ایم طفیل، این اے 185 سے محمود قادر خان شامل ہیں،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر این اے 96 فیصل آباد کا نوٹیفکیشن روکدیا۔

پی پی 73 سرگودھا میاں سلطان علی رانجھا، پی پی 87 میانوالی علی حیدر نور ،پی پی 98 فیصل آباد آزاد علی تبسم،پی پی 115طاہر پرویز، پی پی 203 ساہیوال ایم حنیف، پی پی 116 فیصل آباد احمد شہریار اور پی پی 269 مظفر گڑھ سے میاں علمدار عباس قریشی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔