اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں نیا آپریشن شروع کردیا


غزہ:(مشرق نیوز)اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نیا آپریشن شروع کردیا۔

فوج و داخلی سکیورٹی سروس کے مشترکہ بیان میں کہا گیا کارروائی شمالی سمرہ کے علاقے میں کی جا رہی ہے،آپریشن نیا اور جنوری 2025 میں شروع کی گئی کارروائی کا حصہ نہیں ،مرکزی ہدف فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں موجود مسلح گروہ ہیں۔