قومی اسمبلی ،سینٹ کا اجلاس 27 نومبر کو طلب کیے جانے کا امکان

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اہم قانون سازی کےلئے قومی اسمبلی ،سینٹ کا اجلاس 27 نومبر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حکام نے دونوں ایوانوں کے اجلاس ایک ساتھ طلب کرنے پر غور شروع کردیا،سینٹ ،قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی۔