صوابی:(مشرق نیوز)سابق سپیکر قومی اسمبلی ورہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے سپریم کورٹ سے مستعفی ہونے والے ججز آگے آکر تحریک کو لیڈ کریں، پوری قوم ساتھ ہوگی،قربانی دینے والے ججز قوم کے ہیروز ،خراج تحسین پیش کرتے ہیں مراعات چھوڑ کر انصاف کا ساتھ دیا
پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہابانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر تشددحکومت کی فاشسٹ شکل ہے، 21نومبر کو ظلم،لاقانونیت ،غیرآئینی قانونی سازی کےخلاف یوم سیاہ منائیں گے، پاکستان ،افغانستان اپنے تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کریں ،جنگیں کسی مسئلے کا حل نہیں۔
مستعفی ججز آگے آکر تحریک کو لیڈ کریں،پوری قوم ساتھ ہوگی،اسد قیصر

















