نیویارک:(بیورورپورٹ)بھارتی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس نے امریکی کانگریس پر اثر ڈالنے کیلئے لابنگ شروع کردی۔
امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس بیرون ممالک بالخصوص امریکہ میں لابنگ کیلئے خطیر رقم خرچ کرچکی ،بھارتی انتہا پسند تنظیم امریکہ میں فارن ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ کے بغیر لابنگ کروا رہی ہے،مسلمانوں کیخلاف تشدد کیلئے مشہورہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی امریکہ میں سرگرمیاں عالمی سطح پر فاشسٹ تشخص بدلنے کی کوشش ہے۔
آر ایس ایس کی امریکی کانگریس پر اثر ڈالنے کیلئے لابنگ


















