چیف جسٹس یحییٰ آفریدی آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے
اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے۔
جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدم موجودگی میں جسٹس منصور علی شاہ بطور قائم مقام چیف جسٹس فرائض انجام دیں گے،ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی 12 نومبر کو ترکیہ روانہ ہوں گے۔

















