لاہور:(کامرس رپورٹر)محکمہ ٹرانسپورٹ نے ماس ٹرانزٹ میں سفرکرنے کےلئے ٹی کیش کارڈ کے ریٹ ڈبل کردیئے۔
130کے کارڈ پر130روپے اضافی ڈیلیوری فیس عائدکردی گئی،130روپے ڈلیوری چارجزعوام کوہی اداکرناہوں گے،لاہورسمیت پنجاب بھرمیں روزانہ مسافرمتاثرہوں گے۔
ماس ٹرانزٹ سسٹم کا ٹی کیش کارڈ مہنگا،قیمت ڈبل



















