اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ ،عدالت نے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر بلوچ نے کیس پر سماعت کی،علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی موخر کردی گئی،بعدازاں عدالت نے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی۔
آڈیو لیک کیس ، علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

















