شراب و اسلحہ برآمدگی کیس،گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم

ا سلام آباد: (بیورورپورٹ)شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے 11نومبر کو پیش کرنے کا حکم دےدیااور سماعت 11نومبر تک ملتوی کر دی۔