اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پر بڑے حملے کا حکم دےدیا
تل ابیب:(مشرق نیوز)جنگ بندی معاہدے کو خطرہ،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ پر بڑے حملے کا حکم دےدیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نے حماس پر معاہدے کی خلاف ورزی اور فوجیوں پر حملہ کرنے کے بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے فوج کو ہدایت دی غزہ پر طاقتور و فیصلہ کن حملے کیاجائے،حماس نے جنگ بندی معاہدے کی ”واضح خلاف ورزی“ کرتے ہوئے فوجیوں کو نشانہ بنایا،یرغمالیوں کی لاشیں بھی نہیں دی جارہیں


















