متعدد ملک غزہ کیلئے عالمی فورس میں حصہ لینے کو تیار ہیں،امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن:(بیورورپورٹ) امریکہ نے کہا ہے متعدد ملک غزہ کےلئے بین الاقوامی فورس میں حصہ لینے کو تیار ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ نے مغربی کنارے کے انضمام پر اسرائیلی پارلیمنٹ کے اقدام کو غزہ معاہدے کےلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہاامریکہ کی درخواست پر برطانوی فوجیوں کو غزہ امن منصوبے کی نگرانی کےلئے اسرائیل میں تعینات کردیا ۔



















