اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عدالت نے بحریہ ٹاون کی رقم مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرنے کے کیسز میں بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض اور بیٹے کو اشتہاری قرار دےدیا۔
جج نصر من بلوچ نے مقدمات پر سماعت کی، عدالت نے ملک ریاض اوردیگر اشتہاری ملزموں کے شناختی کارڈ اور سمیں بھی بلاک کرنے کا حکم دیدیا ۔
منی لانڈرنگ کیسز میں ملک ریاض ، بیٹا اشتہاری



















