سہیل آفریدی کا عہدہ سنبھالتے ہی صنم جاوید کی گرفتاری کا نوٹس

پشاور:(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ہی پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔

سہیل آفریدی نے آئی جی کے پی کو اپنے دفتر طلب کیااور معاملے پر تفصیلی رپورٹ مانگ لی۔